نئی دہلی 18 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے چین کے صد ر ژی جن پنگ سے ملا قا ت کے دو ر ان چینی در اند ا زی کا معا ملہ ا ٹھا یا ۔ و زا ر ت خا ر جہ کے تر جما ن سید ا کبر ا لد ین نے کہا کہ ا س مسلہ کو ہند و ستا ن کی طر ف سے مزید ا ٹھا یا جا ئے گا جب دو نو ں لیڈ ر س سمیٹ میٹنگ میں ملا قا ت کر ینگے۔ ا نہو ں نے مز ید کہا کہ سمیٹ میٹنگ ایسا مو قع ہو تا ہے جب لیڈ ر س ا پنے مسا ئل کو سا منے ر کھتے ہیں تا کہ با ہمی تعلقا ت پر ا
سکا ا ثر نہ پڑے۔ اس مسلہ پر مز ید بحث کی جا ئے گی جب وفد کے لیو ل پر با ت کی جا ئے گی۔ مسٹر مو دی نے مسٹر ژی کی پر ا ئیو یٹ ڈ نر کی میز با نی کی ۔ دو ر ہ کے دو ران تو قع ہے کہ ژی ر یلو یز مینو فیکچر نگ اور ا نفرا اسٹر کچر کے شعبو ں میں بڑ ے پیما نہ پر چینی سر ما یہ کا ری کا اعلا ن کر یگی ۔ چین کے عہدیداروں نے کہا کہ چین ہند و ستا بی ر یلو یز کو عصری بنا نے ‘ صنعتی پا ر کس کے قیا م ‘ اور بڑے انفر ا اسٹر کچر پر ا جکٹس میں 100 بلین تا 300 بلین ڈ ا لر کے درمیان سر ما یہ کا ری کا و عد ہ کر سکتا ہے۔